Wednesday, 23 October 2024, 05:58:57 am
 
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ کا امریکہ کو جیت کیلئے195 رنز کا ہدف
June 19, 2024

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4وکٹوں کے نقصان پر 194رنز بنائے۔ڈی کوک74رنز کیساتھ نمایاں۔