Tuesday, 22 October 2024, 04:06:35 am
 
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ،جنوبی افریقہ نے امریکہ کو18رنز سے ہرا دیا
June 19, 2024

جنوبی افریقہ نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلہ میں امریکہ 18رنز سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 194رنز بنائے۔ڈی کوک74رنز کے ساتھ نمایاں۔