Monday, 21 April 2025, 03:34:14 am
 
روانڈا کے وزیرخارجہ اسلام آباد میں ہیں
April 20, 2025

روانڈا کے امورخارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر اولیوئیر جین پیٹرک NDUHUNGIREHE آج اسلام آباد پہنچے۔

ان کی آمد پر وزارت خارجہ میں افریقہ کے امور کے ڈائریکٹر جنرل، پاکستان میں روانڈا کے ہائی کمشنر اوروزارت خارجہ کے دوسرے اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔