Wednesday, 23 October 2024, 05:59:07 am
 
ٹی ٹونٹی عالمی کپ: سپر ایٹ مرحلے میں آج بھارت کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا
June 20, 2024

ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے میں Barbados میں برج ٹائون کے مقام پر بھارت کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔