Tuesday, 22 October 2024, 04:06:37 am
 
ٹی ٹونٹی عالمی کپ:انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرادیا
June 20, 2024

آج GROS ISLETمیں ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میںانگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔اس سے پہلے ویسٹ انڈیز نے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 180رنز بنائے۔ جواب میںانگلینڈ نے مطلوبہ ہدف سترہ اعشاریہ تین اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔