Wednesday, 23 October 2024, 05:58:56 am
 
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بھارت کا افغانستان کو جیت کیلئے182 رنز کا ہدف
June 20, 2024

برج ٹاؤن میں کھیلے جا رہے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ کے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 181رنز بنائے۔