Saturday, 21 September 2024, 06:17:44 am
 
احسن اقبال کا مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اتحاد کی ضرورت پر زور
September 20, 2024

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے آج(جمعہ کو) اسلام آباد میں سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خاتم النبین حضرت محمد ۖ کی حیات طیبہ اور تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔