پاکستان ادارے کا رکن بننے کے بعد انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اکیسویں بار رکن منتخب ہوگیا ہے۔
یہ اعزاز ایٹمز کو امن و ترقی کیلئے استعمال کرنے کے آئی اے ای اے کے غیر معمولی اقدامات میں پاکستان اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے بھرپور کردار کا عکاس ہے۔