Tuesday, 01 April 2025, 10:03:29 pm
 
ایف سی کی ڈیرہ بگٹی،کوہلو اور ڈیرہ مراد جمالی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں
January 20, 2018

ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی ،کوہلواور ڈیرہ مراد جمالی میںخفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے مشین گنیں، راکٹ،مارٹرگولے،دستی بم، ڈیٹونیٹرز،دھماکہ خیز مواد اور مواصلاتی آلات سمیت ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں آپریشن ردالفساد کے تحت کی گئیں۔

X