Saturday, 04 May 2024, 08:22:07 am
صوبے میں بہت جلد لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ سکیمز کا آغاز کیا جارہا ہے، مریم نواز
April 21, 2024

فائل فوٹو

 پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں بہت جلد لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ سکیمز کا آغاز کیا جارہا ہے۔

انہوں نے لاہور میں ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت مزدوروں، کاشتکاروں، طلبہ اور خواتین کی بہتری کیلئے بہت محنت کررہی ہے۔