Friday, 26 April 2024, 08:54:39 am
خواتین کی قومی اوراے کرکٹ ٹیمیں بدھ کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گی:پی سی بی
June 21, 2021

پاکستان کرکٹ بورڈزنے اعلان کیاہے کہ خواتین کی قومی اوراے کرکٹ ٹیمیں بدھ کو ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہوں گی۔

قومی ٹیم تین ٹی ٹونٹی اورپانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے گی جبکہ دونوں ملکوں کی اے ٹیمیں تین ٹی ٹونٹی اورتین ایک روزہ میچ کھلیں گی۔