Wednesday, 23 October 2024, 05:59:06 am
 
آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ: آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے ہرادیا
June 21, 2024

نارتھ سائونڈ میں آج آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں آسٹریلیا نے ڈک ورتھ لوئیس نظام کے تحت بنگلہ دیش کو 28 رنز سے ہرا دیا۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔جواب میں آسٹریلیا نے 11.2 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 100رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔