Wednesday, 23 October 2024, 05:58:52 am
 
آئی سی سی ٹی ٹونٹی:بھارت نے افغانستان کو47رنز سے شکست دے دی
June 21, 2024

رات برج ٹائون بار باڈوس میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک میچ میںبھارت نے افغانستان کو سینتالیس رنز سے ہرا دیا۔پہلے کھیلتے ہوئے بھارت نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اکاسی رنز بنائے۔جواب میں افغانستان کی ٹیم ایک سو چونتیس رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔