Tuesday, 22 October 2024, 04:06:36 am
 
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،دفاعی چیمپئین انگلینڈ کو7رنز سے شکست
June 21, 2024

سینیٹ لوسیا میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میںجنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو7رنز سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 156رنز بنا سکی۔ربادا اور مہاراج نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔