Wednesday, 23 October 2024, 05:58:57 am
 
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ کا انگلینڈ کو جیت کیلئے164رنز کا ہدف
June 21, 2024

سینٹ لوسیا میں کھیلے جا رہے ٹی ٹونٹی سپرایٹ مرحلہ کے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے۔