Thursday, 26 December 2024, 07:21:48 pm
 
ریڈیو پاکستان ملتان آج اپنی 54ویں سالگرہ منا رہا ہے
November 21, 2024

ریڈیو پاکستان ملتان آج اپنی چون ویں سالگرہ منا رہا ہے اس اسٹیشن نے 1970میں آج ہی کے دن اپنی نشریات کا آغاز کیا تھا۔

ریڈیو پاکستان ملتان نے جنوبی پنجاب کی روایتی ثقافت اور تہذیب کو زندہ کیا اور ناہید اختر' پٹھانے خان' منصور ملنگی' ثریا ملتانیکر' مینالودھی' نعیم الحسن ببلو' سہیل اصغر' محسن گیلانی' زاہد سلیم اور کئی دیگر ناموں سمیت بہت سے نامور گلوکاروں اور فنکاروں کو متعارف کرایا۔