فائل فوٹو
راولپنڈی اور گلگت کے درمیان قراقرم ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
روڈ کو کوہستان میں Pattan کے قریب کارگل نلا اور Shaftan Peri کے مقامات پر منگل کی صبح لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند کیا گیا۔فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کارکن کوشش میں لگے ہوئے ہیں تاکہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھولا جائے۔خراب موسم کی وجہ سے اسلام آباد اور گلگت کے درمیان پروازیں بھی معطل کی گئی ہیں۔