پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
File Photo
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج (جمعرات) انگلینڈ کے شہر ڈربی میں کھیلا جائے گا۔میچ شام پانچ بجے شروع ہوگا۔