Friday, 18 October 2024, 06:49:04 am
 
وویمنز ایشیا کپ: آج پاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا
July 23, 2024

سری لنکا کے شہر دمبولا میں خواتین کے ایشیاء کپ کے گروپ اے کے 9ویں میچ میں آج پاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا۔

میچ دن ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔

اس سے پہلے رات دمبولا میں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے تھائی لینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔