آج(جمعرات) تپ دق کا عالمی دن منایا گیا جس کا مقصد ٹی بی کے صحت ،معاشرے اور معیشت پر تباہ کن اثرات سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کرنا اور وبا کے عالمی سطح پرخاتمے کےلئے کوششیں تیز کرنا ہے۔
اس سے دن کا موضوع ہے ، ٹی بی کے خاتمے کےلئے سرمایہ کاری، زندگی کا تحفظ