Sunday, 19 May 2024, 02:56:55 am
لیبر پارٹی کے رکن صادق خان مسلسل تیسری بار لندن کے میئر منتخب
May 05, 2024

لیبر پارٹی کے رکن صادق خان مسلسل تیسری بار لندن کے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے اپنی حریف کنزرویٹو پارٹی کیSUSAN-HALL کو بڑے فرق سے شکست دی۔

صادق خان نقل مکانی کرنے والے پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے ہیں۔