Tuesday, 03 December 2024, 04:05:54 pm
 
حکومتی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی میں کمی آ ئی ہے،عظمیٰ بخاری
May 24, 2024

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے۔

انہوں نے جمعہ کے روز لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بتدریج کم ہو رہی ہیں۔