Monday, 02 December 2024, 08:00:00 pm
 
ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا
May 24, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان لیڈز میں بدھ کو ہونے والا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔