Tuesday, 03 December 2024, 05:33:23 pm
 
غزہ اوربیروت پراسرائیلی حملوں میں 71افرادشہید
November 24, 2024

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران محصور غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید اڑتیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت سے اب تک چوالیس ہزار دوسو گیارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

ادھر مشرقی لبنان اور وسطی بیروت میں اسرائیلی بمباری سے 33 افراد شہید ہو گئے جس سے وہاں شہادتوں کی تعداد 3 ہزار6سو 70 تک پہنچ گئی ہے۔