پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ پیر کے روز اِسی مقام پر کھیلا جائے گا۔