Wednesday, 14 April 2021, 12:15:35 pm
سینیٹر شبلی فراز کاکنول نصیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار
March 26, 2021

سینیٹر شبلی فراز نے ریڈیو اور ٹی وی کی پہلی خاتون اناونسر کنول نصیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحومہ کنول نصیر کی پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے لئے گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔