Tuesday, 07 May 2024, 01:59:43 am
بحریہ یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا
April 26, 2024

بحریہ یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلبا نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ انہوں نے پاک فوج کا جنگی سازو سامان اورہتھیار دیکھے۔

اس کے بعد طلبا لاہور کے آرمی میوزیم گئے جہاں انہیں مختلف ادوار کی تاریخ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ شام کو طلبا نے واہگہ بارڈر مشترکہ چوکی پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب دیکھی۔