فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار طلعت حسین کو ڈیفنس فیز 8میں واقع قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
نماز جنازہ میں رشتہ داروں ، دوستوں اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔
۔وہ آج صبح 84برس کی عمر میں انتقال کرگئےتھے۔