Saturday, 27 July 2024, 05:01:02 am
عید میلاد النبیۖ کی مناسبت سے سالانہ آل پاکستان نعت مقابلہ آج نیشنل براڈ کاسٹنگ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا
September 26, 2023

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے سالانہ آل پاکستان نعت مقابلہ آج نیشنل براڈ کاسٹنگ ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔

اس کا اہتمام ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔

صوبائی سطح کے نعت مقابلوں کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز قومی سطح کے مقابلے میں شرکت کریں گے۔