Friday, 26 April 2024, 05:29:47 am
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلےٹیسٹ کےدوسرے روزکاکھیل جاری
January 27, 2021

کراچی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان نے کھانے کے وقفے سے پہلے تک 104 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے ۔ اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 220رنز بنائے تھے اور اس کے تمام کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے ۔