Friday, 18 October 2024, 08:08:03 am
 
پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندر کا میچ ہوگا
February 27, 2024

آج لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔