شارجہ میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر182 رنز بنائے۔صائم ایوب49 رنز کے ساتھ نمایاں۔