Thursday, 07 November 2024, 06:33:52 am
 
سر سید احمد خان کی 126ویں برسی
March 27, 2024

تحریک پاکستان کے رہنما،دانشور،فلسفی شاعراورماہرتعلیم سرسیداحمدخان کی 126 ویں برسی بدھ کے روز منائی گئی۔

سرسیداحمدخان کودوقومی نظریہ کاخالق کہاجاتاہے۔ ان کاشمارعلامہ اقبال اورقائداعظم محمدعلی جناح کے ہمراہ بانیان پاکستان میں بھی ہوتاہے۔

وہ علی گڑھ تحریک کے بانی تھے جوبعدمیں تحریک پاکستان کی بنیادبنی۔

وہ اٹھارہ سواٹھانوے میں علی گڑھ بھارت میں آج کے روزانتقال کرگئے۔