Tuesday, 03 December 2024, 04:21:20 pm
 

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسزنے درجنوں افرادکوگرفتارکرلیا
November 28, 2024

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج نے تلاشی اور چھاپہ مار کارروائیوں کے سلسلے کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حالیہ دنوں میں تلاشی کی کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں اور قابض افواج ان افراد کو دہشت گردوں کے سہولت کار قرار دے کر ان کارروائیوں کو جائز قرار دے رہی ہیں۔