Wednesday, 01 January 2025, 10:33:39 pm
 
صدر اور وزیراعظم کا جنوبی کوریا طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار
December 29, 2024

فائل فوٹو

صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمد شہبازشریف نے جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔

انہوں نے اپنے الگ الگ پیغامات میں حادثے میں قیمتی جانوں ضائع پر جنوبی کوریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہارکیا ہے۔