Sunday, 14 July 2024, 09:40:36 am
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ:پاکستان نے جاپان کو2-3گول سے ہرادیا
May 30, 2023

رات اومان کے شہرسلالہ میں جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کود وکے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔اس طرح پاکستان اب ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے۔ادھرجاپان کے خلاف اس فتح کے بعد پاکستان نے ہاکی جونیئرعالمی کپ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیاہے جوروا ں سال دسمبرمیں ملائیشیامیں ہوگا۔