Tuesday, 08 October 2024, 08:49:12 pm
 

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا میں ایم پوکس کے تیسرا کیس سامنے آگیا
August 31, 2024

صوبہ خیبرپختونخوا میں ایم پوکس وائرس کے تیسرے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی نے ایک پیغام میں بتایا کہ باچاخان ائرپورٹ پر خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والے اکاون سالہ مسافر میں ایم پاکس کی علامات کی تشخیص ہوئی جو بیرون سے واپس آرہا تھا۔