امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کانگریس کے اراکین جم میک گورن اور سوزن وائلڈ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
پاکستانی سفیر اور کانگریس اراکین کے درمیان پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات، مشترک جمہوری اقدار اور انسانی حقوق پر بات چیت ہوئی۔
انہوں نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے مسلسل روابط رکھنے پر اتفاق کیا