Friday, 26 April 2024, 11:12:46 pm
کوئٹہ:گھر میں گیس اخراج سے چھ افراد ہلاک، چار زخمی
March 07, 2023

فائل فوٹو

کوئٹہ میں سرکی روڈ پرایک گھرمیں گیس کے اخراج سے چھ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو علاج کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیاگیا۔