ترکیہ کے دوشہروں Sanliurfa اور Adiyamanمیں سیلاب سے چودہ افرادجاں بحق اورمتعددلاپتہ ہوگئے ہیں۔یہ دونوں شہرگزشتہ ماہ آنے والے زلزلے سے بری طرح متاثر ہوئے تھے اورجاں بحق ہونیوالے زیادہ ترافرادزلزلہ متاثرین ہیں جنہوں نے کنٹینرزمیں عارضی طورپرپناہ لے رکھی تھی۔