فائل فوٹو
تنزانیہ میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں ایک سو پچپن افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
تنزانیہ کے وزیراعظم KASSIM-MAJALIWA نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا ہے کہ عالمی سمندری درجہ حرارت میں اضافے کے EL-NiNO نامی عمل نے بارشوں کے حالیہ موسم کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔