40 کی دہائی کی معروف گلوکارہ خورشیدبیگم کی23 ویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔
وہ انیس سوچودہ میں ضلع قصور کے علاقے چونیاں میں پیداہوئیں۔انہوں نے انیس سواکتیس میں فلم لیلیٰ مجنوں کے ساتھ اپنی اداکاری کاآغازکیا۔خورشید بیگم نے سینتیس فلموں میں مرکزی کرداراداکئے اورکچھ شاندارگانے بھی گائے۔