Sunday, 26 May 2024, 04:56:06 pm
چارلس سوئم کاسرکاری دورہ فرانس پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں کے باعث ملتوی
March 25, 2023

برطانوی بادشاہ چارلس سوئم نے صدر EMMANUEL MACRON کے نئے پنشن قانون کے تحت معاشرتی بدامنی کے بعد اپنا فرانس کا سرکاری دورہ ملتوی کر دیا ہے۔بادشاہ کا تین روزہ سرکاری دورہ آج شروع ہونا تھا۔ملک بھر میں متنازعہ پنشن اصلاحات کے قانون کے خلاف پُرتشدد مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں فرانس میں سرکاری ملازمت سے ریٹائرمنٹ کی مدت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر 62 سال سے بڑھا کر 64 سال کر دی گئی ہے۔