چین کےوزیر دفاع جنرل وی فینگ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔