Thursday, 12 September 2024, 05:38:25 pm
 
امریکہ میں پاکستانی سفیر کی رکن کانگریس بریڈ شنائیڈر سے ملاقات،مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن پر تبادلہ خیال
December 01, 2023

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی رکن کانگریس بریڈ شنائیڈر سے ملاقات۔

مسعود خان اور رکن کانگریس نے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے حوالے سے اظہار خیال کیا ۔

سفیر پاکستان نے رکن کانگریس کو پاکستان میں موجود غیر رجسرڈ شدہ غیر ملکیوں کی مرحلہ وار واپسی کے حوالے سے بریف کیا ۔دونوں رہنماؤں نےماحولیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔