Sunday, 05 January 2025, 06:07:54 am
 
شفقت علی خان وزارت خارجہ کے نئے ترجمان مقرر
January 02, 2025

ایڈیشنل خارجہ سیکرٹری سفیر شفقت علی خان کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

وہ سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے جنہیں فرانس میں پاکستان کی سفیر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔