Thursday, 26 December 2024, 05:25:46 pm
 
سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
December 02, 2024

متعلقہ سرکاری محکموں کی جانب سے سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

حالیہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک بھر سے سگریٹ کے چھ ہزار آٹھ سو چھبیس کارٹن، کپڑے کے آٹھ سو اُنہتر تھان اور دولاکھ ساٹھ ہزار لٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا۔