کلاؤڈ سیکورٹی کا عالمی دن آج (جمعرات ) منایا گیا۔
یہ دن کلائوڈ میں محفوظ معلومات اور ڈیٹا کے حصول کے طریقوں اور اہمیت کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے ذریعے کے طور پر ہر سال منایا جاتا ہے۔
اس دن کا مقصد ڈیٹا کلاؤڈز اور آن لائن سکیورٹی کے درمیان فرق ختم کرنا ہے۔