Sunday, 26 March 2023, 09:33:00 pm
وزیراعظم شہبازشریف سے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
February 04, 2023

وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔