Friday, 13 September 2024, 07:28:31 am
 
پنجاب حکومت کا اگلے ہفتے ''اپنی چھت اپنا گھر'' پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
August 04, 2024

پنجاب حکومت نے اگلے ہفتے ''اپنی چھت اپنا گھر'' پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے آج(اتوار) کو لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اصولی طور پر تین ماڈلز کی منظوری کے ساتھ اس پروگرام پر کام جاری ہے۔

ادھر پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ''اپنی چھت، اپنا گھر'' پروگرام کے لئے ایک خصوصی پورٹل تیار کرے گا۔